گرج چمک کے ساتھ مزیدبارشوں کا امکان،3 سے 4 روز میں ایک اور بارش برسانے والا سسٹم آرہا ہے، محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی
کراچی(این این آئی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا،ملیر ندی میں طغیانی کے باعث کورنگی کازوے پر برساتی پانی سڑک پر آنے سے ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی۔کراچی اور گرد و نواح میں گزشتہ کئی روز سے سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ مزیدبارشوں کا امکان،3 سے 4 روز میں ایک اور بارش برسانے والا سسٹم آرہا ہے، محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی