بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ملزم طارق کی گرفتاری!حسین نواز کی تصویر لیک کرنیوالوں کیخلاف کیا کرنے والے ہیں ؟مریم نواز نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 17  جولائی  2019

ملزم طارق کی گرفتاری!حسین نواز کی تصویر لیک کرنیوالوں کیخلاف کیا کرنے والے ہیں ؟مریم نواز نے انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانیوالے مرکزی ملزم میاں طارق کی گرفتاری پر کہا ہے کہ حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہو گی؟۔ بدھ کو مریم نواز نے جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والے مرکزی… Continue 23reading ملزم طارق کی گرفتاری!حسین نواز کی تصویر لیک کرنیوالوں کیخلاف کیا کرنے والے ہیں ؟مریم نواز نے انتباہ جاری کر دیا

پیرس سے لاہور آنے والا پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا ، ہنگامی لینڈنگ

datetime 17  جولائی  2019

پیرس سے لاہور آنے والا پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا ، ہنگامی لینڈنگ

سیالکوٹ (این این آئی)پیرس سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز نے سیالکوٹ ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث پی آئی اے کی پرواز پی کے 734 کو سیالکوٹ ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading پیرس سے لاہور آنے والا پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا ، ہنگامی لینڈنگ

انتہا پسند ہندوئوں نے مسلمانوں کا مدرسہ نذر آتش کردیا

datetime 17  جولائی  2019

انتہا پسند ہندوئوں نے مسلمانوں کا مدرسہ نذر آتش کردیا

نئی دہلی( آن لائن ) بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع فتح پور کے گاں بہٹا میں انتہا پسند ہندوں نے گئو کشی کے نام پر علاقے میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کرنے کے بعد مسلمانوں کے ایک مدرسے کو نذرآتش بھی کردیا جس سے علاقے میں سخت کشیدگی پھیل گئی۔ حسب روایت پولیس… Continue 23reading انتہا پسند ہندوئوں نے مسلمانوں کا مدرسہ نذر آتش کردیا

فردوس باجی مریم نواز کا خوف آپ کو سونے بھی نہیں دیتا ، روز صبح صبح مریم نواز کا ورد جلسہ گاہ میں پانی کیوں چھوڑا گیا ، ن لیگ نے بالآخر حیر ت انگیز انکشاف کر دیا

datetime 17  جولائی  2019

فردوس باجی مریم نواز کا خوف آپ کو سونے بھی نہیں دیتا ، روز صبح صبح مریم نواز کا ورد جلسہ گاہ میں پانی کیوں چھوڑا گیا ، ن لیگ نے بالآخر حیر ت انگیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فردوس باجی اگر منڈی بہاؤالدین میں کارنر میٹینگ تھی تو خوف سے جلسہ گاہ میں پانی کیوں چھوڑ دیا تھا ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ فردوس باجی مریم نواز کا خوف آپ کو سونے بھی نہیں دیتا ،… Continue 23reading فردوس باجی مریم نواز کا خوف آپ کو سونے بھی نہیں دیتا ، روز صبح صبح مریم نواز کا ورد جلسہ گاہ میں پانی کیوں چھوڑا گیا ، ن لیگ نے بالآخر حیر ت انگیز انکشاف کر دیا

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے وٹس ایپ کے ذریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا لڑکی کوکیسے بلیک میل کرتا تھا ؟

datetime 17  جولائی  2019

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے وٹس ایپ کے ذریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا لڑکی کوکیسے بلیک میل کرتا تھا ؟

لاہور( این این آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے بند روڈ لاہور سے وٹس ایپ کے ذریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے پر محسن منظور شخص کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی سائبر کرائم سیل کو خاتون کلثوم اختر نے درخواست دی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھاملزم محسن منظور درخواست گزار کی بیٹی… Continue 23reading ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے وٹس ایپ کے ذریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا لڑکی کوکیسے بلیک میل کرتا تھا ؟

لاہور ائیرپورٹ پر پرندوں کی بھرمار سول ایوی ایشن انتظامیہ کو ائیرپورٹ بند کرنا پڑگیا

datetime 17  جولائی  2019

لاہور ائیرپورٹ پر پرندوں کی بھرمار سول ایوی ایشن انتظامیہ کو ائیرپورٹ بند کرنا پڑگیا

لا ہور( آن لا ئن ) لاہور ائیرپورٹ پر پرندوں کی بھرمار کے باعث سول ایوی ایشن انتظامیہ کو ائیرپورٹ بند کرنا پڑگیا جس سے 7پروازیں متاثر ہوئیں جن کو متبادل ایئر پو رٹ پر اتارا گیا ہے کچھ پروازوں کا رخ کر اچی کی طرف مو ڑ دیا گیا ہے ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی… Continue 23reading لاہور ائیرپورٹ پر پرندوں کی بھرمار سول ایوی ایشن انتظامیہ کو ائیرپورٹ بند کرنا پڑگیا

کیا فرق ہے اس میاں طارق اور مریم نوازمیں؟

datetime 17  جولائی  2019

کیا فرق ہے اس میاں طارق اور مریم نوازمیں؟

اوریا مقبول جان نے اپنے کالم ’’استغفار کرو‘‘ میں لکھا ہے کہ آج سے تقریبا تیس سال قبل راولپنڈی کے نیٹ کیفے میں خفیہ ویڈیوز کا ایک سکینڈل منظر عام پر آیا تھا جس نے پاکستانی معاشرے کے ایک مکروہ اور غلیظ روپ کا پردہ چاک کیا تھا۔ اس دور میں نیٹ کی سہولت اتنی… Continue 23reading کیا فرق ہے اس میاں طارق اور مریم نوازمیں؟

لیاقت علی کا قاتل امریکہ نکلا ، سازش کب کہاں اور کیسے تیار کی گئی ؟حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 17  جولائی  2019

لیاقت علی کا قاتل امریکہ نکلا ، سازش کب کہاں اور کیسے تیار کی گئی ؟حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) حامد سعید اختر نے کہا ہے کہ وزیراعظم لیاقت علی خان کے قتل میں امریکہ کے ملوث ہونے بارے مجھ تک معلومات واٹس ایپ کے ذریعے پہنچی ہم ان ذرائع تک نہیں پہنچ سکے جہاں سے یہ آئی ہیں۔ نجی اخبار ’خبریں ‘ کے مطابق ان معلومات… Continue 23reading لیاقت علی کا قاتل امریکہ نکلا ، سازش کب کہاں اور کیسے تیار کی گئی ؟حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا

افغانستان سے پاکستان آئس منشیات کا دھندا کرنے والا عالمی نیٹ ورک پکڑا گیا،اسمگلر کیسے پاکستان میں داخل ہوتے تھے ؟ ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

MIAN TARIQ
MIAN TARIQ
datetime 17  جولائی  2019

افغانستان سے پاکستان آئس منشیات کا دھندا کرنے والا عالمی نیٹ ورک پکڑا گیا،اسمگلر کیسے پاکستان میں داخل ہوتے تھے ؟ ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

پشاور(این این آئی) خیبر پختون خوا پولیس نے پشاور میں منشیات کا عالمی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے جو افغانستان سے پاکستان میں آئس منشیات کا دھندا کرتا تھا۔تفصیلات کے مطابق کے پی پولیس نے افغانستان سے پاکستان آئس منشیات کا دھندا کرنے والا عالمی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ایس ایس پی پشاور کا کہنا… Continue 23reading افغانستان سے پاکستان آئس منشیات کا دھندا کرنے والا عالمی نیٹ ورک پکڑا گیا،اسمگلر کیسے پاکستان میں داخل ہوتے تھے ؟ ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟ حیرت انگیز انکشافات