4 ممالک کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ، بھارت کا دوست ملک بھی خریداروں میں شامل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اور چین کے اشتراک سے تیار کیے جانے والے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیاروں کو چار ممالک نے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، ان ممالک میں بھارت کا دوست ملک میانمار بھی شامل ہے، باقی تین ممالک میں آٓذربائیجان، ملائیشیا اور نائیجیریا شامل ہیں جو پاکستان اور چین کی جانب… Continue 23reading 4 ممالک کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ، بھارت کا دوست ملک بھی خریداروں میں شامل











































