دوایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہیں کچھ بھی ہوسکتاہے،وزیراعظم عمران خان نے انٹرویو میں پاک بھارت جنگ کے خطرات سے آگاہ کر دیا
ا سلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کا امکان ختم ہوگیا، مذاکرات کے لیے تمام تر کوشش کی لیکن اب مودی سرکار سے بات چیت کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، دونوں جوہری ہمسایہ ممالک کے مابین جنگ کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے امریکی… Continue 23reading دوایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہیں کچھ بھی ہوسکتاہے،وزیراعظم عمران خان نے انٹرویو میں پاک بھارت جنگ کے خطرات سے آگاہ کر دیا