منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

چیئرمین نیب والدین قتل کیس! عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کے والدین کے قتل میں سزائے موت پانے والے تین ملزموں کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ملزموں کی اپیل پر سماعت کی جس میں ٹرائل کورٹ کی سزا کو چیلنج کیا گیا، ملزموں پر 2011 میں لین دین کے تنازعے پر والدین کو قتل کرنے کا الزام تھا

اور ٹرائل کورٹ نے 2016 میں سزا سنائی۔ ملزموں کے وکیل نے نشاندہی کی کہ پولیس نے ملزموں کو شک کی بیناد پر گرفتار کیا اور ملزموں کے خلاف ٹھوس شواہد پیش نہیں کیے گئے، اپیل کنندہ کے خلاف شہادتیں بھی موجود نہیں ہیں۔ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کے بھائی نوید اقبال سمیت 3 ملزموں کو بری کر دیا۔ بری ہونے والے میں عباس اور امین شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…