جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

’’مولانا فضل الرحمن کبھی بھی کچی زمین پر پاؤں نہیں رکھتا‘‘ ایک طرف مولانا کا آزادی مارچ ، دوسری جانب اہم حکومتی رہنما نے بغاوت کی تیاری کر لی ، جانتے ہیں یہ سینئر رہنما کون ہیں ؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار ہاروں رشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پاس ایسی خبر ہے جس کی تصدیق ہو جائے گی ۔ خبر کی کوئی تحریر تو موجود نہیں لیکن اس درست ثابت ہونے کیلئے وقت کا انتظار کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی بیرون اور اندرون ملک وزیراعظم بننے کیلئے لابنگ کر رہے ہیں ۔

بیرون ملک جن افراد کو پتہ چلنا تھا چل چکا ہے اس کے بعد ان کا وزیراعظم بننا کافی دشوار ہو گیا ہے تاہم صورتحال کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ میں پھر اس بات کو دہرا ئے دیتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمان کبھی کچی اور گیلی زمین پر پائوں نہیں رکھتے ۔ سینئر صحافی ہارون الرشیدکا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا ہے جس کے بعد مولانا کے دھرنے سے متعلق نئی قیاس آرائیوں نے جنم لے لیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…