پارٹی قیادت کی جانب سے نظرانداز کیے جانے پر پی ٹی آئی رہنما پھٹ پڑے،کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
کراچی(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے لیاری سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی پارٹی قیادت کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر پھٹ پڑے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شکور شاد نے شکوہ کیا کہ انہیں نظر انداز کیا جارہا ہے، سندھ انفرا اسٹرکچر ڈیولیپمنٹ کمیٹی کا رکن ہونے کے باوجود اجلاس میں انہیں… Continue 23reading پارٹی قیادت کی جانب سے نظرانداز کیے جانے پر پی ٹی آئی رہنما پھٹ پڑے،کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا