اہم ریاستی ادارے حکومت کیساتھ !عمران خان کو پاکستان کی تاریخ کا خوش قسمت ترین وزیراعظم کیوں قرار دیدیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر کالم نگار و اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستانی تاریخ کے خوش قسمت ترین وزیراعظم ہیں جبکہ اس کیساتھ کچھ لوگ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ وہ پاکستان کی تاریخ کے بدقسمت ترین وزیراعظم ہیں ۔ خوش قسمت اس لیےہیں کہ وزیراعظم عمران خان کیساتھ… Continue 23reading اہم ریاستی ادارے حکومت کیساتھ !عمران خان کو پاکستان کی تاریخ کا خوش قسمت ترین وزیراعظم کیوں قرار دیدیا گیا