ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان ، سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں
کراچی (آن لائن ) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عاشورہ محرم الحرام پر عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق9 اور 10 ستمبر( پیر اور منگل )کو نویں اور دسویں محرم الحرام کے حوالے سے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و غیر… Continue 23reading ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان ، سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں