بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

فضل الرحمن قوم کو مذہب کارڈ کے نام پر آگ کی طرف دھکیل رہے ہیں، امیر جے یو آئی کوکھری کھری سنا دی گئیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آن لائن) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن قوم کو مذہب کارڈ کے نام پر آگ کی طرف دھکیل رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان بیرونی لابی کے آلہ کار بن چکے ہیں۔ قوم کو ختم نبوت اور ناموس رسالت کے نام پر گمراہ کیا جارہا ہے۔

قانون ختم نبوت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی کے قانون ختم نبوت کے متعلق ریمارکس خوش آئندہیں۔ اہل ایمان قانون ختم نبوت کو تبدیل کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ ماہِ ربیع الاوّل میں فرقہ واریت کو پھیلانے کی سازش عروج پر ہے۔ فرقہ واریت کے بیج بونے والے اپنے مقاصد میں ناکام ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…