ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے صارفین کی بجلی بھی بند،چیئرمین ایف بی آر نے وزارت توانائی کو مراسلہ بھیج دیا،دھماکہ خیز اقدام
اسلام آباد ( آن لائن) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی جانب سے وزارت توانائی کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے صارفین کو کنکشن نہ دیئے جائیں جبکہ اس حوالے سے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو بھی ہدایت جاری کی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے صارفین کی بجلی بھی بند،چیئرمین ایف بی آر نے وزارت توانائی کو مراسلہ بھیج دیا،دھماکہ خیز اقدام