بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز کے قافلے کو حادثہ! اہم ترین لیگی رہنما شدید زخمی ہو گئے

datetime 19  جولائی  2019

مریم نواز کے قافلے کو حادثہ! اہم ترین لیگی رہنما شدید زخمی ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز شریف کے قافلے میں حادثہ ، میڈیا اطلاعات کے مطابق مریم نواز کے قافلے میں گاڑی کے اچانک چلنے سے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی جاوید عباسی گر گئے ، جاوید عباسی مریم نواز سے آگے والی گاری میں سوار تھے ۔ ڈرائیور کے اچانک گاڑی چلانے پر ن لیگی… Continue 23reading مریم نواز کے قافلے کو حادثہ! اہم ترین لیگی رہنما شدید زخمی ہو گئے

صوبہ خیبرپختونخوا میںضم شدہ قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 16 جنرل نشستوں تاریخی انتخابات دس سیاسی جماعتوں سمیت کتنے امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  جولائی  2019

صوبہ خیبرپختونخوا میںضم شدہ قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 16 جنرل نشستوں تاریخی انتخابات دس سیاسی جماعتوں سمیت کتنے امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کوہاٹ(این این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم شدہ قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 16 جنرل نشستوں پر آج ہونے والے تاریخی انتخابات میں تقریباً دس سیاسی جماعتوں کے84 اور 213 آزاداْمیدواروں سمیت کل 297 اْمیدواراپنی قسمت آزمائی کررہے ہیں جن میں جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی کی دوخواتین اْمیدوار بھی شامل ہیں۔حتمی فہرستوں… Continue 23reading صوبہ خیبرپختونخوا میںضم شدہ قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 16 جنرل نشستوں تاریخی انتخابات دس سیاسی جماعتوں سمیت کتنے امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ریلوے پولیس نے لاہور سے بھارت ہیروئین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

datetime 19  جولائی  2019

ریلوے پولیس نے لاہور سے بھارت ہیروئین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور( این این آئی)ریلوے پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے لاہور سے بھارت ہیروئین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،ہیروئن کے 555گرام وزن کے دو پیکٹ لاہور سے بھارت جانے والی گڈز ٹرین کی بوگی نمبر 60618 میں چھپائے گئے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے پولیس انسپکٹر غلام عباس کھچی، انسپکٹر رانا… Continue 23reading ریلوے پولیس نے لاہور سے بھارت ہیروئین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

مریم نواز اپنے والد کی تصویر کی پرنٹنگ والا لباس زیب تن کر کے عدالت میں پیش، لباس پرانگلش اردو میں  الفاظ تحریر تھے ؟

datetime 19  جولائی  2019

مریم نواز اپنے والد کی تصویر کی پرنٹنگ والا لباس زیب تن کر کے عدالت میں پیش، لباس پرانگلش اردو میں  الفاظ تحریر تھے ؟

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اپنے والد کی تصویر اور نواز شریف کو رہا کرو کی پرنٹنگ والا لباس زیب تن کر رکھا تھا ۔مریم نواز نے عدالت میں پیشی کے موقع پر سیاہ رنگ کا سوٹ زیب تن کر رکھا تھا جس پر سفید رنگ… Continue 23reading مریم نواز اپنے والد کی تصویر کی پرنٹنگ والا لباس زیب تن کر کے عدالت میں پیش، لباس پرانگلش اردو میں  الفاظ تحریر تھے ؟

منشیات کی اسمگلنگ کیسے ہوئی؟ رانا ثناء اللہ کا ہم شکل لے کر ویڈیوبنائے جانے کا انکشاف، راناثنا ء اللہ کی اہلیہ نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 19  جولائی  2019

منشیات کی اسمگلنگ کیسے ہوئی؟ رانا ثناء اللہ کا ہم شکل لے کر ویڈیوبنائے جانے کا انکشاف، راناثنا ء اللہ کی اہلیہ نے سنگین الزام عائد کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ممبر قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کی اہلیہ نبیلہ نےاپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ مجھے ایک فون کال آئی جس میں مجھے بتایا گیا کہ اے این ایف والے رانا ثنا اللہ کی گاڑیاںٰ لے کر موٹروے پر جا کر ان کے ہم شکل پر ویڈیو کلپ بنانے کی تیاری کر… Continue 23reading منشیات کی اسمگلنگ کیسے ہوئی؟ رانا ثناء اللہ کا ہم شکل لے کر ویڈیوبنائے جانے کا انکشاف، راناثنا ء اللہ کی اہلیہ نے سنگین الزام عائد کردیا

شاہد خاقان عباسی گرفتاری کے بعد ایک اوربڑی مشکل میں پھنس گئے اہم شخصیت وعدہ معاف گواہ بن گئی ، نیب کو اہم ثبوت دیدئیے

datetime 19  جولائی  2019

شاہد خاقان عباسی گرفتاری کے بعد ایک اوربڑی مشکل میں پھنس گئے اہم شخصیت وعدہ معاف گواہ بن گئی ، نیب کو اہم ثبوت دیدئیے

اسلام آباد ( آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب ) کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سابق سیکرٹری پٹرولیم عابد سعید مسلم لیگ ن کے سینئیر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔قومی احتساب بیورو کے ذرائع کا کہناہے کہ عابد سعید نے اہم ثبوت… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی گرفتاری کے بعد ایک اوربڑی مشکل میں پھنس گئے اہم شخصیت وعدہ معاف گواہ بن گئی ، نیب کو اہم ثبوت دیدئیے

کنٹرولر امتحانات روالپنڈی تعلیمی بورڈ کی نااہلی، میٹرک رزلٹ کی سی ڈی پر کیا بڑی غلطی کر دی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 19  جولائی  2019

کنٹرولر امتحانات روالپنڈی تعلیمی بورڈ کی نااہلی، میٹرک رزلٹ کی سی ڈی پر کیا بڑی غلطی کر دی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (آن لائن )کنٹرولر امتحانات روالپنڈی تعلیمی بورڈ کی نااہلی، میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2019کے حالیہ اعلان کردہ نتائج کی سرکاری طور پر تیار کی گئی سی ڈی پر رزلٹ برائے سال 2018لکھوا کر مارکیٹ کر دی گئی۔ روالپنڈی بورڈ کی طرف سے ضلع بھر کے سٹیشنرز اور بک سنٹر کو فروخت کی… Continue 23reading کنٹرولر امتحانات روالپنڈی تعلیمی بورڈ کی نااہلی، میٹرک رزلٹ کی سی ڈی پر کیا بڑی غلطی کر دی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

ویڈیو سکینڈل،نواز شریف کے ساتھ اب کیا ہوگا؟شہباز شریف نے لندن میں دعویٰ کیاتوکیوں پھنس جائیں گے؟معروف قانون دان اعتزاز احسن نے بڑے دعوے کردیئے

datetime 18  جولائی  2019

ویڈیو سکینڈل،نواز شریف کے ساتھ اب کیا ہوگا؟شہباز شریف نے لندن میں دعویٰ کیاتوکیوں پھنس جائیں گے؟معروف قانون دان اعتزاز احسن نے بڑے دعوے کردیئے

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہاہے کہ ویڈیو سکینڈل سے نواز شریف کی سزا ختم نہیں ہوگی، مسلم لیگ ن کو ویڈیو سکینڈل کے ثبوت عدالت میں پیش کرنا ہونگے، شہباز شریف کہہ رہے ہیں کہ میں لندن میں دعویٰ کروں گا، یہ مجھے لندن میں دعویٰ کرکے دکھائیں،… Continue 23reading ویڈیو سکینڈل،نواز شریف کے ساتھ اب کیا ہوگا؟شہباز شریف نے لندن میں دعویٰ کیاتوکیوں پھنس جائیں گے؟معروف قانون دان اعتزاز احسن نے بڑے دعوے کردیئے

ملک بھر میں مزید مون سون بارشیں،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 18  جولائی  2019

ملک بھر میں مزید مون سون بارشیں،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ چند علاقوں میں بدستور موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور ڈویڑن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں… Continue 23reading ملک بھر میں مزید مون سون بارشیں،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی