منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ویسٹ مینجمنٹ کرپشن کیس،نیب نے شہبازشریف کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے ویسٹ مینجمنٹ کرپشن کیس میں شہباز شریف کو سوالنامہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی تفتیشی ٹیم بیان ریکارڈ کرنے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی رہائشگاہ نہیں جائے گی بلکہ شہباز شریف کو سوالنامہ بھجوایا جائے گا۔واضح رہے کہ گذشتہ روز نیب کے شہباز شریف کو بیان ریکارڈ کروانے کیلئے نوٹس بھجوایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…