اسلام آباد(این این آئی)کاؤنٹ ڈاؤن شروع، حکومت نے مولانافضل الرحمان کیخلاف بڑی کارروائی کا آغازکردیا،اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا، دھماکہ خیز اعلان،وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمن کو مدرسے کے پتہ پر قانونی نوٹس بھجوادیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پوسٹ کی ارجنٹ میل سروس کے ذریعے بھجوایا گیا،نوٹس 24 گھنٹے میں موصول ہوگیا،نوٹس بھجوانے اور وصول کروانے کے خصوصی مناظر بھی عکس بند کئے گئے۔ علی امین گنڈا پور نے کہاکہ مولانا قانونی نوٹس کا جواب دینے کی تیاری کریں،وقت پر نوٹس موصول نہ ہونے کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔
کاؤنٹ ڈاؤن شروع، حکومت نے مولانافضل الرحمان کیخلاف بڑی کارروائی کا آغازکردیا،اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا، دھماکہ خیز اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































