شہباز شریف آزادی مارچ کی قیادت کریں یا نہیں ؟ اعلان کر دیا گیا
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کا فیصلہ اٹل ہے اس پر سب کو عمل کرنا ہے، شہباز شریف آزادی مارچ کی قیادت کریں گے۔لاہور کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے سابق وزیر قانون… Continue 23reading شہباز شریف آزادی مارچ کی قیادت کریں یا نہیں ؟ اعلان کر دیا گیا











































