بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

العزیزیہ کیس میں جعلی دستاویزات جمع کروانے کا مقدمہ،مریم نواز کا نیا امتحان،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 18  جولائی  2019

العزیزیہ کیس میں جعلی دستاویزات جمع کروانے کا مقدمہ،مریم نواز کا نیا امتحان،فیصلے کی گھڑی آگئی

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز جمعہ کو نیب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوں گی۔ بتایا گیا ہے کہ مریم نواز صبح چھ بجے اسلام آباد کیلئے جاتی امرا ء سے روانہ ہوں۔مریم نواز کو احتساب عدالت نے العزیزیہ کیس میں جعلی دستاویزات جمع کرانے پر طلب… Continue 23reading العزیزیہ کیس میں جعلی دستاویزات جمع کروانے کا مقدمہ،مریم نواز کا نیا امتحان،فیصلے کی گھڑی آگئی

سابق سیکرٹری پیٹرولیم شاہد خاقان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے،اہم ثبوت فراہم کردیئے،سنسنی خیز انکشافات

datetime 18  جولائی  2019

سابق سیکرٹری پیٹرولیم شاہد خاقان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے،اہم ثبوت فراہم کردیئے،سنسنی خیز انکشافات

لاہور(این این آئی) سابق سیکرٹری پیٹرولیم عابد سعید مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق وزیر اعظم شاہد خاقان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے، نیب کی جانب سے سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کی گرفتاری کے شادمان میں ان کی رہائشگاہ پر چھاپہ مارا گیا تاہم ان کی گرفتاری عمل… Continue 23reading سابق سیکرٹری پیٹرولیم شاہد خاقان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے،اہم ثبوت فراہم کردیئے،سنسنی خیز انکشافات

اعلیٰ عدلیہ کیخلاف نازیبا الفاظ کااستعمال،فیصل رضا عابدی کے خلاف اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 18  جولائی  2019

اعلیٰ عدلیہ کیخلاف نازیبا الفاظ کااستعمال،فیصل رضا عابدی کے خلاف اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد(آن لائن)انسداد الیکٹرنک کرائم کی خصوصی عدالت  کے جج  طاہر محمود خان کی عدالت نے اعلیٰ عدلیہ کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی بریت کی درخواست منظور کر لی۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران عدالت نے فیصل رضاعابدی کی طرف سے دائر بریت کی درخواست پر… Continue 23reading اعلیٰ عدلیہ کیخلاف نازیبا الفاظ کااستعمال،فیصل رضا عابدی کے خلاف اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری،”ڈرا ہوا کپتان“تمام سیاسی مخالفین کو راستے سے ہٹا رہا ہے،اپوزیشن تحریک پر کیا اثر پڑے گا؟اسفندیار ولی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  جولائی  2019

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری،”ڈرا ہوا کپتان“تمام سیاسی مخالفین کو راستے سے ہٹا رہا ہے،اپوزیشن تحریک پر کیا اثر پڑے گا؟اسفندیار ولی نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے اپوزیشن پر ایک اور وار قرار دیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ احتساب تاحال جاری ہے اور ڈرا… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری،”ڈرا ہوا کپتان“تمام سیاسی مخالفین کو راستے سے ہٹا رہا ہے،اپوزیشن تحریک پر کیا اثر پڑے گا؟اسفندیار ولی نے بڑا دعویٰ کردیا

قادیانی وفد کی ٹرمپ سے ملاقات،عبدالشکور قادیانی پاکستان کی جیل سے کیسے رہا ہوا اورکس طرح امریکہ پہنچا؟مذہبی جماعتوں نے بڑے سوال اُٹھادیئے

datetime 18  جولائی  2019

قادیانی وفد کی ٹرمپ سے ملاقات،عبدالشکور قادیانی پاکستان کی جیل سے کیسے رہا ہوا اورکس طرح امریکہ پہنچا؟مذہبی جماعتوں نے بڑے سوال اُٹھادیئے

لاہور (آن لائن) دینی جماعتوں نے امریکی صدر ٹرمپ سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ملاقات سے چند روز قبل امریکہ اور پاکستان میں قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیوں پر گہری تشویش کا اظہارکیاہے اورکہاہے کہ بین الاقوامی سازشوں کے ذریعے پاکستان میں قادیانیت کو پرموٹ کیاجارہاہے جو ملک وملت کے لیے زہر قاتل… Continue 23reading قادیانی وفد کی ٹرمپ سے ملاقات،عبدالشکور قادیانی پاکستان کی جیل سے کیسے رہا ہوا اورکس طرح امریکہ پہنچا؟مذہبی جماعتوں نے بڑے سوال اُٹھادیئے

عمران خان دورہ امریکہ سے پہلے کیا کرنا چاہتے ہیں؟مریم نواز اور شہباز شریف کی نوازشریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 18  جولائی  2019

عمران خان دورہ امریکہ سے پہلے کیا کرنا چاہتے ہیں؟مریم نواز اور شہباز شریف کی نوازشریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز سے کہاہے کہ وہ احتساب عدالت پیش ہو کر ثابت کریں کہ ہم گھبرانے والے نہیں ہیں۔ والد نے اپنی بیٹی کو ہمت نہ ہارنے کی تلقین کر دی۔شہباز شریف کے وزیراعظم اور شہزاد اکبر کے خلاف عدالت جانے کے فیصلے کو… Continue 23reading عمران خان دورہ امریکہ سے پہلے کیا کرنا چاہتے ہیں؟مریم نواز اور شہباز شریف کی نوازشریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سٹیٹ بینک نے نظام کے لحاظ سے پاکستان کے تین اہم بینکوں کو نامزد کردیا،نگرانی کی زیادہ شرائط کا سامنا کرنا ہوگا

datetime 18  جولائی  2019

سٹیٹ بینک نے نظام کے لحاظ سے پاکستان کے تین اہم بینکوں کو نامزد کردیا،نگرانی کی زیادہ شرائط کا سامنا کرنا ہوگا

لاہور(این این آئی) مرکزی بینک نے نے سال 2019 کے لیے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کو نامزد کردیا۔ یہ اعلان اپریل 2018 میں متعارف ہونے والے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کے فریم ورک کے تحت کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا فریم ورک عالمی… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے نظام کے لحاظ سے پاکستان کے تین اہم بینکوں کو نامزد کردیا،نگرانی کی زیادہ شرائط کا سامنا کرنا ہوگا

نواز شریف سے جیل میں شہباز شریف،مریم نواز کی ملاقات،کیسز، سیاسی صورتحال، ڈیلی میل کی خبر پرتبادلہ خیال،شہبازشریف نے اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا

datetime 18  جولائی  2019

نواز شریف سے جیل میں شہباز شریف،مریم نواز کی ملاقات،کیسز، سیاسی صورتحال، ڈیلی میل کی خبر پرتبادلہ خیال،شہبازشریف نے اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ نے ملاقات کی، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بھی نواز شریف سے ملاقات کر کے ان کا طبی معائنہ کیا، پارٹی کارکنا ن نواز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے کوٹ لکھپت جیل کے باہر موجود رہے… Continue 23reading نواز شریف سے جیل میں شہباز شریف،مریم نواز کی ملاقات،کیسز، سیاسی صورتحال، ڈیلی میل کی خبر پرتبادلہ خیال،شہبازشریف نے اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا

بڑی موبائل فون کمپنی نے خیبر پختونخوا میں پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی

datetime 18  جولائی  2019

بڑی موبائل فون کمپنی نے خیبر پختونخوا میں پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی

پشاور(این این آئی)وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا سے چائنہ کی معروف موبائیل بنانے والی کمپنی Mobile Tecnologies) OPPO) کے پاکستان میں چیف ایگزیکٹو آفیسر جارج لانگ(George Long) نے وفد کے ہمراہ پشاور میں ایک اہم ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے سائنس ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران بنگش بھی… Continue 23reading بڑی موبائل فون کمپنی نے خیبر پختونخوا میں پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی