جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

آزادی مارچ رکوانے کیلئے بیک ڈور ڈپلومیسی کا آغاز، عمران خان نے کس کس کو ذمہ داریاں سونپ دیں؟آپشن نمبر 2پر بھی غور شروع

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے جے یو آئی کا آزادی مارچ رکوانے کے لئے بیک ڈور ڈپلومیسی کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے سپیکر قومی اسمبلی سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی شخصیات کی جانب سے بیک ڈور ڈپلومیسی کے تحت اب تک کئے گئے رابطوں

میں وفاقی حکومت کو کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔ جس کے پیش نظر پنجاب حکومت نے آزادی مارچ رکوانے کے لئے آپشن نمبر 2 پر غور شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ  پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی قیادت میں اجلاس طلب کرلیا ہے۔دوسری جانب جے یو آئی ف اور (ن) لیگ کے متحرک کارکنوں کی فہرستوں کی تیاری کا بھی حکم دے دیا گیا ہے۔ جنہیں 27 اکتوبر سے قبل گرفتار کئے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…