عمران خان کی قیادت میں شفافیت کیساتھ احتساب کا عمل جاری کس وزارت نے 132کروڑ55لاکھ کی مزید ریکوری کر لی؟جانئے

8  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں شفافیت کے ساتھ احتساب کا عمل جاری ،وزارت مواصلات میں احتساب کے عمل سے 132 کروڑ 55 لاکھ کی مزید ریکوری کرلی گئی ، اوکاڑہ بائی پاس کے پراجیکٹ میں 200 ملین پیشگی ادا کئے جانے والے ریکور کئے گئے ،242 ملین بسمہ ناگ پنجگور ہوشاب پراجیکٹ میں ریکور کی گئی

،رقم ٹھیکدار کو اضافی ادا کی گئی تھی ۔راجن پور ڈی جی خان انڈس ہائی وے کے پراجیکٹ میں ٹھیکدار کو ادا کئے گئے 69 ملین ریکور کئے گئے ،اسلام آباد مظفر آباد ڈول کیرج وے میں پی سی1 کی خلاف ورزی کرکے ادا کئے گئے 122 ملین روپیہ بھی ریکور کئے گئے۔عمران خان کے حکومت کے پہلے سال بھی وزارت مواصلات تقریبا” 800 کروڑ ریکور کر چکا ہے‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…