فنانس ہاؤس بلڈنگ کارپوریشن میں میگا کرپشن، ملازمین کا مستقبل داؤ پر لگ گیا،وزارت خزانہ، گورنر سٹیٹ بنک اور چیئرمین نیب کو درخواستیں ارسال
اسلام آباد(آن لائن)سٹیٹ بنک آف پاکستان کے ذیلی ادارے فنانس ہاؤس بلڈنگ کارپوریشن میں میگا کرپشن پر ارباب اختیار اداروں کی خاموشی نے ادارے کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا ہے، درجنوں ملازمین اور یونین اہلکاروں نے وزارت خزانہ، گورنر سٹیٹ بنک اور چیئرمین نیب کو درخواستیں ارسال کردی ہیں، میاں عبدالخالق، اقبال شاد،منیجنگ… Continue 23reading فنانس ہاؤس بلڈنگ کارپوریشن میں میگا کرپشن، ملازمین کا مستقبل داؤ پر لگ گیا،وزارت خزانہ، گورنر سٹیٹ بنک اور چیئرمین نیب کو درخواستیں ارسال







































