کسی نے 50 ہزار کی شاپنگ کی ہے تو کیا کرنا ہو گا، چیئر مین ایف بی آر نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین فیڈرل بورڈ ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے واضح کیا ہے کہ ہر شخص کی حقیقی آمدن پر ٹیکس لگانا ضروری ہے اور اگر کسی نے 50 ہزار روپے کی شاپنگ کی ہے تو شناختی کارڈ دکھانا پڑیگا۔تقریب سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا… Continue 23reading کسی نے 50 ہزار کی شاپنگ کی ہے تو کیا کرنا ہو گا، چیئر مین ایف بی آر نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا