ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں، طلال چوہدری نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنا دیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں،فواد چوہدری پہلے اپنا سکیورٹی بانڈ دیں کہ کسی اور تھالی میں نہیں کھائیں گے،فواد چوہدری لوٹے تھے، ہیں اور رہیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزراء کی جانب سے بیانات سے عمران صاحب کو خوش کرنے

کی کوشش کی جارہی ہے،فواد چوہدری کے بیانات نئے پاپا کو خوش کرنے کی اوچھی حرکت ہے،فواد چوہدری مذموم بیانات سے عدالتی فیصلوں کی توہین نہ کریں،جتنی پارٹیاں فواد چودھری نے بدلی ہیں اس کی بھی سیاسی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ صحت کی سنگینی کے باوجود محمد نوازشریف کا موقف ان کی صحت پر سیاست چمکانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…