جج ویڈیو سکینڈل میں ملوث ملزمان کی بریت،ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آگیا،وزیراعظم پر سنگین الزامات عائد
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کا جج وڈیو سکینڈل میں ملوث ملزمان کی بریت پراپنے رد عمل میں کہا ہے کہ عمران صاحب آج ایک بار پھر آپ کا جھوٹ، جعلسازی اور سیاسی انتقام ثابت ہوگیا، آپ نے سیاسی انتقام کے لئے ایف آئی اے کو استعمال کیا۔اپنے… Continue 23reading جج ویڈیو سکینڈل میں ملوث ملزمان کی بریت،ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آگیا،وزیراعظم پر سنگین الزامات عائد