منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

باچا خان ایئر پورٹ پشاور پر خاتون نے ایمان داری کی مثال قایم کر دی، پیسوں سے بھرا بیگ انتظامیہ کے حوالے 

datetime 21  جولائی  2019

باچا خان ایئر پورٹ پشاور پر خاتون نے ایمان داری کی مثال قایم کر دی، پیسوں سے بھرا بیگ انتظامیہ کے حوالے 

پشاور(این این آئی) باچا خان ایئر پورٹ پشاور پر خاتون نے ایمان داری کی مثال قائم کرتے ہوئے لاؤنج میں پڑا پیسوں سے بھرا بیگ ایئر پورٹ انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ابوظبی جانے والا مسافر ایک لاکھ روپے اور دیگر دستاویز بھول کر چلا گیا تھا… Continue 23reading باچا خان ایئر پورٹ پشاور پر خاتون نے ایمان داری کی مثال قایم کر دی، پیسوں سے بھرا بیگ انتظامیہ کے حوالے 

پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہیں ہونگے، مدت ملازمت مکمل ہونے پر ہر سفارت کار کو اب کیا کرنا ہوگا؟بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 21  جولائی  2019

پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہیں ہونگے، مدت ملازمت مکمل ہونے پر ہر سفارت کار کو اب کیا کرنا ہوگا؟بڑے فیصلے کرلئے گئے

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ  پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی سفارت کار ریڈ و دیگر… Continue 23reading پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہیں ہونگے، مدت ملازمت مکمل ہونے پر ہر سفارت کار کو اب کیا کرنا ہوگا؟بڑے فیصلے کرلئے گئے

بھارت کیلئے فضائی حدود کس اہم اسلامی ملک کے سربراہ کی سفارش پر کھولی گئیں؟ شیخ رشید نے نام بتادیا، حیرت انگیزانکشاف

datetime 21  جولائی  2019

بھارت کیلئے فضائی حدود کس اہم اسلامی ملک کے سربراہ کی سفارش پر کھولی گئیں؟ شیخ رشید نے نام بتادیا، حیرت انگیزانکشاف

راولپنڈی(آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گرفتار رہنما کو جیل میں اے سی اور چار چار مشقتی ملے ہوئے ہیں، ایسے لوگوں کو تو میانوالی جیل بھیجنا چاہئے، افغانستان کے صدر اشرف غنی کی درخواست پر بھارت کیلئے فضائی حدود کھول گئی، افغانستان کا مسئلہ بھی حل ہونے جارہا ہے۔… Continue 23reading بھارت کیلئے فضائی حدود کس اہم اسلامی ملک کے سربراہ کی سفارش پر کھولی گئیں؟ شیخ رشید نے نام بتادیا، حیرت انگیزانکشاف

نتائج تسلیم کرنے سے انکار،جمعیت علماء اسلام نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیدیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 21  جولائی  2019

نتائج تسلیم کرنے سے انکار،جمعیت علماء اسلام نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیدیا،دھماکہ خیز اعلان

بنوں (آ ن لائن)جمعیت علماء اسلام  فاٹا کے امیر ممبر قومی اسمبلی مفتی عبدالشکور نے ملک رحمت اللہ خان اور ملک میر گل خان کے ہمراہ  قبائلی اضلاع میں انتخابات کو دھاندلی زدہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے انتظامات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بنوں پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading نتائج تسلیم کرنے سے انکار،جمعیت علماء اسلام نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیدیا،دھماکہ خیز اعلان

قبائلی اضلاع میں  انتخابات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا صفایا،تمام حلقوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج،پارٹی پوزیشن واضح ہوگئی

datetime 21  جولائی  2019

قبائلی اضلاع میں  انتخابات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا صفایا،تمام حلقوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج،پارٹی پوزیشن واضح ہوگئی

خیبر ایجنسی (آن لائن) خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے 7 قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پرنتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں کو 7، تحریک انصاف کو 5، جے یوآئی ف کو2 جبکہ اے این پی اورجماعت اسلامی کو ایک ایک نشست پر برتری حاصل… Continue 23reading قبائلی اضلاع میں  انتخابات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا صفایا،تمام حلقوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج،پارٹی پوزیشن واضح ہوگئی

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد،حکومت اور اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس عین وقت پر ملتوی، وجہ سامنے آگئی

datetime 21  جولائی  2019

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد،حکومت اور اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس عین وقت پر ملتوی، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(این این آئی) حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اتوار کو ہونے والا مشترکہ اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس اتوار کی شام طلب کیا گیا تھا، جسے قبائلی اضلاع میں انتخابات کی وجہ سے ملتوی کیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد،حکومت اور اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس عین وقت پر ملتوی، وجہ سامنے آگئی

صادق سنجرانی بہت اچھا کام کر رہے ہیں، وہی چیئرمین سینیٹ رہیں گے کیونکہ۔۔۔!  جہانگیر ترین  بالاخر میدان میں آگئے، حیرت انگیز اعلان

datetime 21  جولائی  2019

صادق سنجرانی بہت اچھا کام کر رہے ہیں، وہی چیئرمین سینیٹ رہیں گے کیونکہ۔۔۔!  جہانگیر ترین  بالاخر میدان میں آگئے، حیرت انگیز اعلان

لودھراں (این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی بہت اچھا کام کر رہے ہیں، وہی چیئرمین سینیٹ رہیں گے،(ن)لیگ اور پیپلز پارٹی کے کئی رہنما سمجھتے ہیں کہ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک سیاسی انتقام ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین نے کہا کہ… Continue 23reading صادق سنجرانی بہت اچھا کام کر رہے ہیں، وہی چیئرمین سینیٹ رہیں گے کیونکہ۔۔۔!  جہانگیر ترین  بالاخر میدان میں آگئے، حیرت انگیز اعلان

 وزیر اعظم عمران خان کا دور ہ امریکہ،بدترین مخالفین بھی تعریف پر مجبور،مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ بھی نہ رہ سکے،حیرت انگیزردعمل

datetime 21  جولائی  2019

 وزیر اعظم عمران خان کا دور ہ امریکہ،بدترین مخالفین بھی تعریف پر مجبور،مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ بھی نہ رہ سکے،حیرت انگیزردعمل

سری نگر(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دورہ امریکہ کے دوران کفایت شعاری کا مظاہرہ کرنے پر سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر عمرعبداللہ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے قوم کے وہ پیسے بچائے جنہیں خرچ کرنے… Continue 23reading  وزیر اعظم عمران خان کا دور ہ امریکہ،بدترین مخالفین بھی تعریف پر مجبور،مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ بھی نہ رہ سکے،حیرت انگیزردعمل

عید الاضحی،چھٹیاں ہی چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں 

datetime 21  جولائی  2019

عید الاضحی،چھٹیاں ہی چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق  وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق 12 اگست… Continue 23reading عید الاضحی،چھٹیاں ہی چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں