منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

حکمت عملی طے کر لی گئی، جمہوریت کی کشتی ڈانواں ڈول ہے، شہباز شریف نے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 22  جولائی  2019

حکمت عملی طے کر لی گئی، جمہوریت کی کشتی ڈانواں ڈول ہے، شہباز شریف نے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت کی کشتی ڈانواں ڈول ہے،ناؤ کو منجدھار سے نکالنے کیلئے میثالی اتحاد قائم کرنا ہوگا،ماضی میں جائے بغیر جمہوریت کے تحفظ کیلئے سب ایک متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے،میثاق جمہوریت میں مزید جماعتوں کو شامل کیا… Continue 23reading حکمت عملی طے کر لی گئی، جمہوریت کی کشتی ڈانواں ڈول ہے، شہباز شریف نے اہم پیغام جاری کر دیا

وزیر اعظم عمران خان کا پاکستانی کمیونٹی سے خطاب دُنیائے ٹویٹر کا نمبر ون ٹرینڈ بن گیا

datetime 22  جولائی  2019

وزیر اعظم عمران خان کا پاکستانی کمیونٹی سے خطاب دُنیائے ٹویٹر کا نمبر ون ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد /واشنگٹن (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کا تین روزہ سرکاری دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب دْنیائے ٹویٹر کا نمبر ون ٹرینڈ بن چْکا ہے۔پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پرٹاپ ٹین میں سے 9 ٹرینڈز وزیرِاعظم عمران خان کے جلسے اور دورہ امریکا کے نام ہوگئے۔ ہیش ٹیگ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا پاکستانی کمیونٹی سے خطاب دُنیائے ٹویٹر کا نمبر ون ٹرینڈ بن گیا

5 سال میں پاکستانی برآمدات کہاں پہنچ جائیں گی؟ آئی ایم ایف نے خوشخبری سنا دی

datetime 22  جولائی  2019

5 سال میں پاکستانی برآمدات کہاں پہنچ جائیں گی؟ آئی ایم ایف نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ  نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24 ء تک پاکستان کی برآمدات کا حجم 36.7 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف نے یہ پیشنگوئی اپنی حالیہ اسٹاف رپورٹ میں کی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے حسابات جاریہ کا خسارہ جو 2017ء میں… Continue 23reading 5 سال میں پاکستانی برآمدات کہاں پہنچ جائیں گی؟ آئی ایم ایف نے خوشخبری سنا دی

وزیراعظم عمران خان کا امریکی دورہ، شہباز شریف کا انتہائی حیران کن ردعمل

datetime 22  جولائی  2019

وزیراعظم عمران خان کا امریکی دورہ، شہباز شریف کا انتہائی حیران کن ردعمل

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرا عظم کے دورہ امریکہ پر تبصرہ کرنا صرف اور صرف وقت کا ضیاع ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز جب شہباز شریف اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں شرکت… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا امریکی دورہ، شہباز شریف کا انتہائی حیران کن ردعمل

فردوس باجی عمران نیازی اپوزیشن کے پہرے اور چوکیداری کیلئے آپ کو یہیں چھوڑ گیا،طلال چوہدری نے سفارش کرنے کی یقین دہانی کرا دی

datetime 22  جولائی  2019

فردوس باجی عمران نیازی اپوزیشن کے پہرے اور چوکیداری کیلئے آپ کو یہیں چھوڑ گیا،طلال چوہدری نے سفارش کرنے کی یقین دہانی کرا دی

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فردوس باجی عمران نیازی اپوزیشن کے پہرے اور چوکیداری کے لئے آپ کو یہی چھوڑ گیا ہے،امریکہ ساتھ نہ جانے کا آپ کا غم سمجھ سکتے ہیں،اگلی بار سفارش کریں گے کہ آپ کو ساتھ لے کر جائیں،امریکہ نہ جانے… Continue 23reading فردوس باجی عمران نیازی اپوزیشن کے پہرے اور چوکیداری کیلئے آپ کو یہیں چھوڑ گیا،طلال چوہدری نے سفارش کرنے کی یقین دہانی کرا دی

پاکستان کیلئے آکسیجن لے کر جائیں گے، امریکا اہم ترین معاملے میں پاکستان کی مدد کو تیار ہو جائے گا،حیران کن دعویٰ کر دیاگیا

datetime 22  جولائی  2019

پاکستان کیلئے آکسیجن لے کر جائیں گے، امریکا اہم ترین معاملے میں پاکستان کی مدد کو تیار ہو جائے گا،حیران کن دعویٰ کر دیاگیا

واشنگٹن (آن لائن ) مشیر امریکی صدر ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ امریکا کے تعلقات بہتر نہیں، پاکستان تعلقات بہتر کرنے کیلئے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان امریکا سے پاکستان کیلئے آکسیجن لے… Continue 23reading پاکستان کیلئے آکسیجن لے کر جائیں گے، امریکا اہم ترین معاملے میں پاکستان کی مدد کو تیار ہو جائے گا،حیران کن دعویٰ کر دیاگیا

نواز شریف کی جیل سے اے سی اور ٹی وی اتار دوں گا، وزیراعظم کے اس بیان پر آصف زرداری کا بھی حیران کن جواب

datetime 22  جولائی  2019

نواز شریف کی جیل سے اے سی اور ٹی وی اتار دوں گا، وزیراعظم کے اس بیان پر آصف زرداری کا بھی حیران کن جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب راولپنڈی کی ٹیم نے میگا منی لانڈرنگ کیس آصف علی زرداری کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش کیا، اس موقع پر فریال تالپور اور عبدالغنی مجید کے بیٹے سمیت دیگر ملزمان بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران آصف علی زرداری نے اخبار کا تراشہ… Continue 23reading نواز شریف کی جیل سے اے سی اور ٹی وی اتار دوں گا، وزیراعظم کے اس بیان پر آصف زرداری کا بھی حیران کن جواب

عمران صاحب امریکہ میں پاکستانیوں کو بتاتے کہ ملک میں روٹی، کاروبار،صنعت، روزگار اور آواز سب بند ہے،وزیراعظم کی تقریر پر ن لیگ نے بھی کھری کھری سنا دیں

datetime 22  جولائی  2019

عمران صاحب امریکہ میں پاکستانیوں کو بتاتے کہ ملک میں روٹی، کاروبار،صنعت، روزگار اور آواز سب بند ہے،وزیراعظم کی تقریر پر ن لیگ نے بھی کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران صاحب کی امریکہ میں تقریر پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب امریکہ میں پاکستانیوں کو یہ بھی بتاتے کہ آج ملک میں روٹی، کاروبار،صنعت، روزگار اور آواز سب بند ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading عمران صاحب امریکہ میں پاکستانیوں کو بتاتے کہ ملک میں روٹی، کاروبار،صنعت، روزگار اور آواز سب بند ہے،وزیراعظم کی تقریر پر ن لیگ نے بھی کھری کھری سنا دیں

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز کس حکومتی وزیر کی وجہ سے ملا؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری نےراز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 22  جولائی  2019

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز کس حکومتی وزیر کی وجہ سے ملا؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری نےراز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(این این آئی )اداکارہ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے پر سوشل میڈیا پر خوب بحث ہوئی تھی اور بہت سے لوگوں نے مہوش حیات کو تنقید کا نشانہ بنا یا تھا اور سوال اٹھا یاتھا کہ انہیں تمغہ امتیاز کس کے کہنے پر دیا جا رہا ہے ؟اب لوگوں کو ان کے سوال… Continue 23reading مہوش حیات کو تمغہ امتیاز کس حکومتی وزیر کی وجہ سے ملا؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری نےراز سے پردہ اٹھا دیا