بچوں کا تحفظ کرنے والے ہی درندے بن گئے، پنجاب میں بچوں کو تحفظ دینے والے ادارے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ملازم کی بچے سے بدفعلی کی کوشش
لاہور(این این آئی) چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور ڈائریکٹر جنرل فیض نعیم وڑائچ نے چائلڈ اٹینڈنٹ کی جانب سے بچے سے بدفعلی کرنے کی کوشش کا نوٹس لے لیا۔ سارہ احمد اور فیض نعیم وڑائچ نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کیا۔ سارہ احمد کے مطابق ملزم عثمان کے خلاف تھانہ مغلپورہ… Continue 23reading بچوں کا تحفظ کرنے والے ہی درندے بن گئے، پنجاب میں بچوں کو تحفظ دینے والے ادارے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ملازم کی بچے سے بدفعلی کی کوشش







































