کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کی نامور شخصیات بھی سڑکوں پر نکل آئیں
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر دوپہر 12 سے ساڑھے 12 بجے تک کشمیر آور منایا گیا جس میں متعدد سیاسی اور شوبز اور کھیل سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔اداکار شان شاہد سوشل میڈیا پیغام میں لکھتے ہیں کہ کشمیر آور کو پوری قوم متحد ہوکر وزیراعظم کے ساتھ منائے… Continue 23reading کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کی نامور شخصیات بھی سڑکوں پر نکل آئیں