ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

فضل الرحمن کا دھرنا ہوگا یا نہیں؟ اہم اسلامی ملک نے مولانا کو پیغام پہنچا دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک برادراسلامی ملک جو طویل عرصہ سے مولانافضل الرحمان کی فنڈنگ کررہاہے اور وہاں مولانا کووی وی آئی پی پروٹوکول بھی ملتاہے ،ا س کی طرف سے پیغام پہنچایاگیا ہے کہ وہ عمران خان کی حکومت کیخلاف دھرنا نہ دیں۔ مولانا فضل الرحمان جو پہلے ہی مشکلات میں گھر چکے ہیں کیونکہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن بھی کھل کر ان کا ساتھ نہیں دے رہی اور عوامی نیشنل پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو

اس وقت جے یوآئی اور مولانا فضل الرحمان کیساتھ کھڑی دکھائی دیتی ہے۔ تمام تر صورتحال میں سینئر صحافی منصور آفاق کا خیال ہے کہ اب مولانا فضل الرحمان کوئی ایساراستہ تلاش کرنے کی کوشش کریں گے جس سے ان کی عزت بھی بچ جائے اور لاٹھی بھی بچ جائے، ایسے دوستوں کو ناراض کرنا مولانا کے مستقبل کے لیے بہت خطرناک ہوسکتاہے ۔یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ رواں ماہ کی 31تاریخ کو شیڈول ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…