منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

آزادی مارچ سے قبل مولانا فضل الرحمان کو بڑا دھچکا ، عدالت سے بڑی خبر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)آزادی مارچ میں مسلم لیگ (ن )کی شرکت روکنے اور دھرنے کیخلاف ایک اور درخواست دائر اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرکر دی گئی ہے۔ منگل کو حکومت کے خلاف جمعیت علماء اسلام فضل الرحمن کے آزادی مارچ اور اس میں مسلم لیگ (ن )کی شرکت کو

روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مسلم لیگ (ن )کی قیادت کے خلاف نیب کے کیسز زیرالتوا ہیں نواز شریف نے جیل سے آزادی مارچ کی حمایت کیلئے خط بھی لکھا ہے ۔مسلم لیگ نون آزادی مارچ کے ذریعے نیب پر دباو ڈالنا چاہتی ہے، عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے،سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنے مختص جگہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے،وکیل حنیف راہی کی جانب سے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ۔درخواست میں سیکریٹری داخلہ،مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ نون کو فریق بنایا گیا ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین پیمرا کو بھی درخواست میں فریق بنایا گیااسلام آباد ہائی کورٹ میں دھرنے کے خلاف اس سے قبل بھی درخواست زیرالتوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…