زرداری کو علاج کی بنیادی سہولت فراہم نہ کرنے پر اسفندیار ولی خان برہم،بڑا مطالبہ کردیا
پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے بیماری کی حالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کو ہسپتال سے جیل منتقلی کا سختی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو علاج کا بنیادی سہولت فراہم نہ کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے اور ایک بار پھر یہ… Continue 23reading زرداری کو علاج کی بنیادی سہولت فراہم نہ کرنے پر اسفندیار ولی خان برہم،بڑا مطالبہ کردیا