منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

صادق سنجرانی کا معاملہ صرف سیاسی انتقام ہے۔میرا جہاز جس کو چاہیے ہوگا حاضر ہے،جہانگیر ترین میدان میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 23  جولائی  2019

صادق سنجرانی کا معاملہ صرف سیاسی انتقام ہے۔میرا جہاز جس کو چاہیے ہوگا حاضر ہے،جہانگیر ترین میدان میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی کراچی کے حوالے سے جو خواہشات ہیں وہ پوری کی جائیں گی۔ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات میں اچھے فیصلے ہوئے ہیں،جن پر عملدرآمد بھی نظر آئے گا۔جب تک صحیح بلدیاتی نظام نہیں آئے… Continue 23reading صادق سنجرانی کا معاملہ صرف سیاسی انتقام ہے۔میرا جہاز جس کو چاہیے ہوگا حاضر ہے،جہانگیر ترین میدان میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

چیئر مین سینٹ کو ہٹانے کی تحریک پر ووٹنگ، راجہ ظفر الحق کی زیر صدارت اپوزیشن سینیٹرز کا اجلاس،  اجلاس میں کتنے سینیٹرز شریک تھے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  جولائی  2019

چیئر مین سینٹ کو ہٹانے کی تحریک پر ووٹنگ، راجہ ظفر الحق کی زیر صدارت اپوزیشن سینیٹرز کا اجلاس،  اجلاس میں کتنے سینیٹرز شریک تھے؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن جماعتوں نے سینٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے چیئر مین سینٹ کو ہٹانے کی تحریک پر ووٹنگ کیلئے یکم اگست کو ہونے والے اجلاس بارے حکمت عملی مرتب کرلی۔ منگل کوسینٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کمیٹی روم نمبر ایک… Continue 23reading چیئر مین سینٹ کو ہٹانے کی تحریک پر ووٹنگ، راجہ ظفر الحق کی زیر صدارت اپوزیشن سینیٹرز کا اجلاس،  اجلاس میں کتنے سینیٹرز شریک تھے؟ حیرت انگیز انکشاف

این اے،205ضمنی انتخاب کے دوران سیاسی کارکنوں میں تصادم،ڈنڈوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال، متعددزخمی

datetime 23  جولائی  2019

این اے،205ضمنی انتخاب کے دوران سیاسی کارکنوں میں تصادم،ڈنڈوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال، متعددزخمی

گھوٹکی(این این آئی) وفاقی وزیر علی محمد مہر کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سیٹ کے ضمنی انتخاب کے دوران سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم کے باعث چار زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق این اے دو سو پانچ کے پولنگ اسٹیشن211 پر دوسیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم ہوا، تصادم کے دوران ڈنڈوں… Continue 23reading این اے،205ضمنی انتخاب کے دوران سیاسی کارکنوں میں تصادم،ڈنڈوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال، متعددزخمی

پیپلز پارٹی نے حکومتی کاوشوں کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا

datetime 23  جولائی  2019

پیپلز پارٹی نے حکومتی کاوشوں کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی کاوشوں کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ضرورت ہوئی ہم ہمیشہ تعمیری تنقید کرتے رہیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں وزیراعظم سے متعلق متعدد تحفظات… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے حکومتی کاوشوں کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا

مبینہ ویڈیو کیس ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 23  جولائی  2019

مبینہ ویڈیو کیس ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کیس میں ایف آئی اے تین ہفتے میں انکوائری رپورٹ جمع کرائے،تحقیقاتی رپورٹ دیکھ کر فیصلہ کریں گے،کچھ لوگ تو چاہتے ہونگے کہ ہم اندھیرے میں چھلانگ لگا دیں،ہم اندھیرے میں چھلانگ نہیں لگائیں گے جبکہ سپریم کورٹ کے چیف… Continue 23reading مبینہ ویڈیو کیس ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

وزیر اعظم کی بے مثال کامیابی ، عمران خان پاکستان کی تاریخ کے مقبول اور محترم ترین رہنما قرار، کپتا ن نے اوول آفس سے پوری دنیا کو کیا پیغام دیا ؟

datetime 23  جولائی  2019

وزیر اعظم کی بے مثال کامیابی ، عمران خان پاکستان کی تاریخ کے مقبول اور محترم ترین رہنما قرار، کپتا ن نے اوول آفس سے پوری دنیا کو کیا پیغام دیا ؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف نے مسئلہ کشمیر کو دونوں رہنماؤں کی مشترکہ پریس ٹاک میں نمایاں ہونے کو وزیر اعظم کی بے مثال کامیابی قرار دیدیا۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ برسوں کی بدنامی کے بعد پاکستان تیزی سے اقوام عالم… Continue 23reading وزیر اعظم کی بے مثال کامیابی ، عمران خان پاکستان کی تاریخ کے مقبول اور محترم ترین رہنما قرار، کپتا ن نے اوول آفس سے پوری دنیا کو کیا پیغام دیا ؟

امریکہ کی ثالثی پیشکش ، مسئلہ کشمیر حل ہوجائے گا، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 23  جولائی  2019

امریکہ کی ثالثی پیشکش ، مسئلہ کشمیر حل ہوجائے گا، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

واشنگٹن /اسلام آباد(آن لائن )مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ امریکہ کو افغانستان سے نکلنے کیلئے پاکستان کی مدد کی سخت ضرورت ہے اور پاکستان بھی امریکہ کو مدد دینے کیلئے تیار ہے امریکی کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے کردار سے محسوس ہوتا ہے کہ اس مرتبہ ضرور مسئلہ کشمیر… Continue 23reading امریکہ کی ثالثی پیشکش ، مسئلہ کشمیر حل ہوجائے گا، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

جنوبی ایشیا میں مون سون بارشیں، سیلاب سے 650 افراد ہلاک

datetime 23  جولائی  2019

جنوبی ایشیا میں مون سون بارشیں، سیلاب سے 650 افراد ہلاک

نئی دہلی(آن لائن)بھارت، نیپال، بنگلہ دیش اور پاکستان میں رواں سال مون سون کے موسم میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 650 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیائی ممالک میں 1 کروڑ سے زائد آبادی اس سے متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی پر بھی مجبور ہوئے۔بھارت… Continue 23reading جنوبی ایشیا میں مون سون بارشیں، سیلاب سے 650 افراد ہلاک

محکمہ ایکسائز نے شہباز شریف کے نام پر رجسٹرڈ و زیر استعمال گاڑیاں بلاک کردیں

datetime 23  جولائی  2019

محکمہ ایکسائز نے شہباز شریف کے نام پر رجسٹرڈ و زیر استعمال گاڑیاں بلاک کردیں

لاہور( این این آئی ) قومی احتساب بیورو کے مراسلے پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سابق وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے نام پر رجسٹرڈ و زیر استعمال گاڑیاں بلاک کردیں۔محکمہ ایکسائز کی جانب سے LEF-08-5100،LEB-10-1957 ،LEE 9696-14 ، 5151-14 LEFبلاک کی گئیں۔سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی پراپرٹیز کو کسی اور… Continue 23reading محکمہ ایکسائز نے شہباز شریف کے نام پر رجسٹرڈ و زیر استعمال گاڑیاں بلاک کردیں