وزیر اعظم عمران خان کے قریبی افراد کے 300ارب کے قرضے معاف کرنے کیلئے کیا کام کر دیا
لاہور(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے قریبی افراد کے 300ارب کے قرضے معاف کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروادی گئی ۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا کہ حکومت کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے قریبی افراد کے 300ارب کے قرضے معاف کرنے کیلئے کیا کام کر دیا