فیس بک پر دوستی محبت میں کیا بدلی کہ برازیل سے حسینہ پاکستان پہنچ گئی، جھنگ کے نوجوان کی قسمت ہی بدل گئی
جھنگ (آن لائن) فیس بک پر دوستی محبت میں کیا بدلی، 30 سالہ پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار برازیل کے شہر سا پالو کی رہائشی 35 سالہ خاتون شادی کرنے جھنگ پہنچ گئیں۔خاندان کے افراد سے خاتون کی ملاقات کے بعد دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔جھنگ کے گاؤں چک بلوچاں کے رہائشی… Continue 23reading فیس بک پر دوستی محبت میں کیا بدلی کہ برازیل سے حسینہ پاکستان پہنچ گئی، جھنگ کے نوجوان کی قسمت ہی بدل گئی