موٹر سائیکل،رکشے پر ودہولڈنگ ٹیکس لگایا ہی نہیں گیا،ریٹ لسٹ جعلی قرار، چیئرمین ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے موٹرسائیکل اور رکشے پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے صوبائی وزیر ایکسائزمکیش چاؤلہ کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ موٹرسائیکل خریداری پرکوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ایف بی آرکے خط کے ساتھ منسلک ریٹ… Continue 23reading موٹر سائیکل،رکشے پر ودہولڈنگ ٹیکس لگایا ہی نہیں گیا،ریٹ لسٹ جعلی قرار، چیئرمین ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا