پاک بھارت کشیدگی کے باعث افغان امن عمل داؤ پر لگ گیا،پاکستان ردعمل میں کیا کچھ کرسکتاہے؟امریکی تھنک ٹینک نے حیرت انگیز دعوے کردیئے
واشنگٹن(این این آئی) امریکی تھنک ٹینک سینٹر فار اسٹرٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (سی ایس آئی ایس) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی افغان امن عمل پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔پاکستان جو امریکا اور طالبان کے مذاکرات میں اہم کردار ادا کررہا ہے،طالبان امریکا امن معاہدے میں تاخیرکروا… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی کے باعث افغان امن عمل داؤ پر لگ گیا،پاکستان ردعمل میں کیا کچھ کرسکتاہے؟امریکی تھنک ٹینک نے حیرت انگیز دعوے کردیئے