نو منتخب تین اراکین نے تحریک انصاف میں شمولیت کی حامی بھر لی
پشاور (آن لائن)قبائلی اضلاع کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے تین اراکین نے تحریک انصاف میں شمولیت کی حامی بھرلی ہیں جبکہ قبائلی اضلاع کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے 9اراکین صوبائی اسمبلی نے اپنے اثاثوں کے گوشوارے جمع کر دیئے ہیں جبکہ قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے نو منتخب اراکین اسمبلی پانچ اگست… Continue 23reading نو منتخب تین اراکین نے تحریک انصاف میں شمولیت کی حامی بھر لی