27 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی اورسندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا کیخلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے پر پاکستان بار کونسل نے 27 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بار کونسل کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیاکہ 27 جولائی کو تمام بار… Continue 23reading 27 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاگیا