صدرٹرمپ نے ایران اورامریکاکے درمیان سہولت کاری کیلئے کہا، عمران خان کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ صدرٹرمپ نے ایران اورامریکاکے درمیان سہولت کاری کیلئے کہا، دورہ ایران میں صدرحسن روحانی سے اس حوالے سے بات ہوئی، امریکی صدرٹرمپ جنگ پریقین نہیں رکھتے۔میرے خیال میں دونوں ممالک بات چیت سے مسئلے کاحل چاہتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے امریکی نشریاتی ادارے کو… Continue 23reading صدرٹرمپ نے ایران اورامریکاکے درمیان سہولت کاری کیلئے کہا، عمران خان کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو، حیرت انگیز انکشافات











































