شہباز شریف کے داماد علی عمران کی گرفتاری، ثبوت مریم نواز نے فراہم کئے، سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی کے درمیان بات چیت ختم ہو چکی ہے۔ معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ شہباز شریف نے اپنی والدہ شمیم بیگم سے شکایت… Continue 23reading شہباز شریف کے داماد علی عمران کی گرفتاری، ثبوت مریم نواز نے فراہم کئے، سنسنی خیز انکشافات