پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

معروف ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ کی خرید و فروخت میں دھوکہ دہی کے الزامات،نیب حرکت میں آگیا،بڑے پیمانے پر تحقیقات کاآغاز

datetime 27  جولائی  2019

معروف ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ کی خرید و فروخت میں دھوکہ دہی کے الزامات،نیب حرکت میں آگیا،بڑے پیمانے پر تحقیقات کاآغاز

پشاور(آن لائن)  کامرہ ماڈل ٹاؤن، اٹک کے ما لکان و انتظامیہ و دیگر افراد کے خلاف تحقیقات کا آغاز ۔ چیئرمین قومی احتسا ب بیورو جسٹس جاوید اقبال کے ویژن” احتساب سب کے لئے “کو عملی جامہ پہنانے کے لئے قومی احتساب بیورو کوشاں ہے، اس سلسلے میں قومی احتساب بیورو خیبر پختو نخوا نے… Continue 23reading معروف ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ کی خرید و فروخت میں دھوکہ دہی کے الزامات،نیب حرکت میں آگیا،بڑے پیمانے پر تحقیقات کاآغاز

زلفی بخاری کا جادو چل گیا، ایوانکا ٹرمپ نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

datetime 27  جولائی  2019

زلفی بخاری کا جادو چل گیا، ایوانکا ٹرمپ نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

واشنگٹن (سی پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پاک امریکا مشترکہ تعاون سے انسانی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری اور ایوانکا ٹرمپ کے درمیان ملاقات میں پاکستان اورامریکا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پراتفاق کیا گیا۔زلفی بخاری اور ایوانکا… Continue 23reading زلفی بخاری کا جادو چل گیا، ایوانکا ٹرمپ نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

مریم نواز کوکیسی آفر ہوئی تھی؟ان سے کیامطالبہ کیاگیاتھا؟مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  جولائی  2019

مریم نواز کوکیسی آفر ہوئی تھی؟ان سے کیامطالبہ کیاگیاتھا؟مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر نے انکشاف کیا ہے کہ میاں نوازشریف اور مریم نواز کوآفر ہوئی ہے کہ سیاست چھوڑ دیں آپ سے بات ہوسکتی ہے، انہیں یہ آفر پاناما فیصلے سے کچھ ماہ قبل بھی آئی تھی۔ ایک انٹرویومیں خرم دستگیر نے کہا کہ میں مریم… Continue 23reading مریم نواز کوکیسی آفر ہوئی تھی؟ان سے کیامطالبہ کیاگیاتھا؟مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر کا حیرت انگیزانکشاف

ریکوڈک کا فیصلہ تنہا نہیں، دو ججز کے ساتھ بیٹھ کر کیا، وہاں کتنے ہزار ارب ڈالر مالیت کے ذخائر ہیں؟سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے چونکادینے والے انکشافات

datetime 27  جولائی  2019

ریکوڈک کا فیصلہ تنہا نہیں، دو ججز کے ساتھ بیٹھ کر کیا، وہاں کتنے ہزار ارب ڈالر مالیت کے ذخائر ہیں؟سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے چونکادینے والے انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ ریکوڈک کا فیصلہ انھوں نے تنہا نہیں، سپریم کورٹ کے دو ججز کے ساتھ بیٹھ کر کیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ہم جو بھی کام کرتے ہیں آئین و قانون کے مطابق کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ریکوڈک کے… Continue 23reading ریکوڈک کا فیصلہ تنہا نہیں، دو ججز کے ساتھ بیٹھ کر کیا، وہاں کتنے ہزار ارب ڈالر مالیت کے ذخائر ہیں؟سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے چونکادینے والے انکشافات

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری،تنخواہیں اضافے کے ساتھ کس مہینے سے ملیں گی؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 27  جولائی  2019

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری،تنخواہیں اضافے کے ساتھ کس مہینے سے ملیں گی؟ بڑی خبر سنادی گئی

لاہور(این این آئی)پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،سرکاری ملازمین او رپنشنرز کو اگست میں تنخواہ اور پنشن اضافے کے ساتھ ملے گی۔پنجاب حکومت کی جانب سے بجٹ میں گریڈ ایک تا 16کے ملازمین کیلئے تنخواہوں میں 10فیصد جبکہ گریڈ 17تا20کے افسران کی تنخواہوں میں 5فیصد… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری،تنخواہیں اضافے کے ساتھ کس مہینے سے ملیں گی؟ بڑی خبر سنادی گئی

پاکستان سب سے زیادہ مہنگائی  والا ملک قرار،  ایشیائی ترقیاتی بنک نے ایشیائی ممالک کی معاشی کار کردگی   سے متعلق  رپوٹ جاری کرد ی،افسوسناک انکشافات

datetime 26  جولائی  2019

پاکستان سب سے زیادہ مہنگائی  والا ملک قرار،  ایشیائی ترقیاتی بنک نے ایشیائی ممالک کی معاشی کار کردگی   سے متعلق  رپوٹ جاری کرد ی،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد ( آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیائی ممالک کی معاشی کار کردگی   سے متعلق اپنی رپوٹ جاری کرد ی ہے  ۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے    جنوب ایشیائی ممالک پاکستان کو  سب سے زیادہ مہنگائی  والا ملک قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان سب سے زیادہ مہنگائی  والا ملک قرار،  ایشیائی ترقیاتی بنک نے ایشیائی ممالک کی معاشی کار کردگی   سے متعلق  رپوٹ جاری کرد ی،افسوسناک انکشافات

سیلری سے انکم ٹیکس کی رقم کاٹی جاتی ہے،ریٹرن فائل کیوں نہیں کرتے؟تمام  سرکاری ملازمین کو انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے احکامات جاری ،کھلبلی مچ گئی

datetime 26  جولائی  2019

سیلری سے انکم ٹیکس کی رقم کاٹی جاتی ہے،ریٹرن فائل کیوں نہیں کرتے؟تمام  سرکاری ملازمین کو انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے احکامات جاری ،کھلبلی مچ گئی

فیصل آباد(آن لائن)حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ملازمین کو انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈپٹی سیکرٹری (رولز) ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری ہونے والے مراسلہ میں صوبہ بھر کے سرکاری محکموں کے سربراہان کو کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء سیکشن 114 کے… Continue 23reading سیلری سے انکم ٹیکس کی رقم کاٹی جاتی ہے،ریٹرن فائل کیوں نہیں کرتے؟تمام  سرکاری ملازمین کو انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے احکامات جاری ،کھلبلی مچ گئی

پہلے 3 ارب کا پراجیکٹ 13 ارب میں دیا، حکومت کو 15 سال کیلئے 2 لاکھ 72 ہزار ڈالر روزانہ بطور کرایہ پیمنٹ بھی کرنی تھی، ڈیل شاہد خاقان عباسی نے پی ایس او کی عمران الحق کے ساتھ کروائی پھر انہی کو 37 لاکھ تنخواہ پر اس پی ایس او کا ایم ڈی بھی لگا دیا، چونکا دینے والے انکشافات

حکومت نے موبائل فونز پر بھاری ٹیکس عائد کر دیے، کتنی قیمت کے موبائل فون پر اب کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ تفصیلات جاری

datetime 26  جولائی  2019

حکومت نے موبائل فونز پر بھاری ٹیکس عائد کر دیے، کتنی قیمت کے موبائل فون پر اب کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فونز پر حکومت نے بھاری ٹیکس عائد کر دیے، ایف بی آر نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، اس نوٹیفیکیشن کے مطابق 30 ڈالر مالیت تک کے موبائل پر 135 روپے ٹیکس عائد کیا گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے 30… Continue 23reading حکومت نے موبائل فونز پر بھاری ٹیکس عائد کر دیے، کتنی قیمت کے موبائل فون پر اب کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ تفصیلات جاری