کشمیر کی آزادی ، فیصلے کا وقت آگیا ، تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی
ملتان(آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان اس وقت تک امن قائم نہیں ہوسکتا ہے جب تک کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہو۔ انہوں نے خبردار کیا کہ کشمیر پر اگر ہم نے کوتاہی برتی تو دنیا کبھی معاف نہیں کرے گی۔ ملتان میں… Continue 23reading کشمیر کی آزادی ، فیصلے کا وقت آگیا ، تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی