گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، نیب شہبازشریف اور حمزہ شہباز بری طرح پھنس گئے، اہم شخصیت نے دستاویزات نیب کے حوالے کردیں
بھوانہ(آن لائن) رمضان شوگر مل کے منیجر رانا ظفر نے اہم دستاویزات اور ریکارڈ نیب حکام کے حوالے کر دیا ہے جس کے نتیجہ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف انسداد کرپشن حکام نے گھیرا مزید تنگ کر دیاہے، رمضان شوگر مل کے منیجر رانا ظفر انتہائی چالاک شخص ہے جو شہباز شریف… Continue 23reading گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، نیب شہبازشریف اور حمزہ شہباز بری طرح پھنس گئے، اہم شخصیت نے دستاویزات نیب کے حوالے کردیں