بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

اس فارم پر دستخط کروگی تو پیسے ملیں گے ، خاتون نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فارم کی آڑ میں خاتون سے نکاح نامے پر دستخط کروالیے ، بااثر شخص کون نکلا ؟ خاتون بھی ہکا بکا رہ گئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فارم کی آڑ میں نکا ح ہونے لگے ۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈہر کی میں بینظیر انکم سپورٹ کا فارم پر کرنے کا جھانسہ دیکر خاتون کا نکاح کروا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈہرکی کے علاقے مغل پورہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نمائند بن کر گل ناز کے گھر آنے والے شبانہ ملک نامی خاتون نے گل ناز سے بے نظیر انکم سپورٹ کا فارم ظاہر کر کے نکاح نامے پر دستخط کر الیے ۔

گل ناز نے الزام لگایا کہ اس کا نکاح گڈو کے رہائشی غلام یاسی سے کروا دیا گیا جسے اس نے کبھی دیکھا اور نہ ہ وہ اسے جانتی ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ کی نمائندہ بن کر آنے والے شبانہ ملک کے دو ساتھی بھی اس کے ہمراہ تھے ، گل ناز نے بتایا کہ مذکورہ معاملے کو خفیہ رکھنے کیلئے اسے شبانہ ملک کی جانب سے مسلسل دھمکیاں دی جارہی ہیں جبکہ مقامی پولیس بھی کاروائی کرنے سے انکارکر رہی ہے ۔ گل ناز نے اعلیٰ حکام سے واقعے کا نوٹس لے کر ملزمان کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…