پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

عرفان صدیقی کی گرفتاری،کرائے پر جگہ لینے والا شخص کون تھا؟اور کہاں کا رہائشی تھا؟کتنی رقم لی گئی؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 27  جولائی  2019

عرفان صدیقی کی گرفتاری،کرائے پر جگہ لینے والا شخص کون تھا؟اور کہاں کا رہائشی تھا؟کتنی رقم لی گئی؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)عرفان صدیقی کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں لیز ایگریمنٹ کی کاپی منظر عام پر آگئی جس کے مطابق کرائے داری کا معاہدہ عرفان صدیقی کے بیٹے عمران خاور صدیقی نے کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میٹھا خیل کرک کے رہائشی جاوید اقبال کے ساتھ کرائے داری… Continue 23reading عرفان صدیقی کی گرفتاری،کرائے پر جگہ لینے والا شخص کون تھا؟اور کہاں کا رہائشی تھا؟کتنی رقم لی گئی؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

غلام اسحاق خان کی بیوہ انتقال کرگئیں

datetime 27  جولائی  2019

غلام اسحاق خان کی بیوہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) سابق صدر غلام اسحاق خان کی بیوہ شمیم اسحاق خان 83 برس کی عمر میں  انتقال کرگئیں۔مرحومہ  سابق وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان کی خوش دامن بھی تھیں ، ان کی نماز جنازہ  پشاور میں ادا کردی گئی۔

اسحاق ڈار کا لاہور گلبرگ تھری میں بنگلہ سیل،جانتے ہیں عمارت کا کل رقبہ کتنا تھا؟

datetime 27  جولائی  2019

اسحاق ڈار کا لاہور گلبرگ تھری میں بنگلہ سیل،جانتے ہیں عمارت کا کل رقبہ کتنا تھا؟

لاہور(آن لائن)نیب نے گلبرگ تھری میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا 4 کنال 17 مرلے کا گھر سیل کر کے پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔ اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصراللہ رانجھا کے مطابق نیب کی ہدایت پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گلبرگ تھری میں 4 کنال 17 مرلے کی اراضی… Continue 23reading اسحاق ڈار کا لاہور گلبرگ تھری میں بنگلہ سیل،جانتے ہیں عمارت کا کل رقبہ کتنا تھا؟

ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر جدید آلات نصب،سسٹم کس ملک سے برآمد کیا گیا اور اس پر کل کتنی لاگت آئی؟جانئے

datetime 27  جولائی  2019

ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر جدید آلات نصب،سسٹم کس ملک سے برآمد کیا گیا اور اس پر کل کتنی لاگت آئی؟جانئے

کراچی(این این آئی)سی اے اے نے تین ایئرپورٹس پر جدید ڈیجیٹل ایئرپورٹ ٹرمینل انفارمیشن سسٹم نصب کردیئے ہیں،پہلے مرحلے میں کوئٹہ، سکھر، فیصل آباد ایئرپورٹ پر ڈی اے ٹی آئی ایس سسٹم نصب کئے گئے ہیں، مذکورہ جدید سسٹم نصب کرنے سے کپتانوں کو لینڈنگ سے قبل موسم کی صورتحال سے آگاہی حاصل کرنے میں… Continue 23reading ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر جدید آلات نصب،سسٹم کس ملک سے برآمد کیا گیا اور اس پر کل کتنی لاگت آئی؟جانئے

عرفان صدیقی کی گرفتاری، حکومت کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

datetime 27  جولائی  2019

عرفان صدیقی کی گرفتاری، حکومت کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عرفان صدیقی کی گرفتاری کی تحقیقات کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ عرفان صدیقی کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کرنا مناسب عمل نہیں۔ ن جی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عرفان… Continue 23reading عرفان صدیقی کی گرفتاری، حکومت کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ صرف ایک یہ کام کریں تو دونوں اگلا الیکشن جیت سکتے ہیں،چوہدری شجاعت نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 27  جولائی  2019

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ صرف ایک یہ کام کریں تو دونوں اگلا الیکشن جیت سکتے ہیں،چوہدری شجاعت نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(پ ر) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کشمیر کو آزاد کرانے میں کامیاب ہو جائیں تو تاریخ میں ان کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دونوں لیڈر مسلم امہ اور خاص طور پر پاکستان میں… Continue 23reading عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ صرف ایک یہ کام کریں تو دونوں اگلا الیکشن جیت سکتے ہیں،چوہدری شجاعت نے بڑا دعویٰ کردیا

ناران کاغان کی سیر کو نکلنے والوں کیلئے اہم اعلان،لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق ہونیوالوں کی تفصیلات جاری

datetime 27  جولائی  2019

ناران کاغان کی سیر کو نکلنے والوں کیلئے اہم اعلان،لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق ہونیوالوں کی تفصیلات جاری

پشاور(آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ناران کاغان روڈ کلیئر کر دیا گیا ہے ٹریفک کی روانی بحال کی جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جلکنڈ کے قریب بہت بڑی لینڈسلائیڈنگ ہوئی تھی جسے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد این ایچ اے اور ضلعی انتظامیہ کی… Continue 23reading ناران کاغان کی سیر کو نکلنے والوں کیلئے اہم اعلان،لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق ہونیوالوں کی تفصیلات جاری

پاسپورٹ سے ”پیشے” کا خانہ ختم،سرکاری ملازمین کیلئے کوائف اور پاسپورٹ کے اندراج کی تاریخ میں بھی توسیع

datetime 27  جولائی  2019

پاسپورٹ سے ”پیشے” کا خانہ ختم،سرکاری ملازمین کیلئے کوائف اور پاسپورٹ کے اندراج کی تاریخ میں بھی توسیع

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے پاسپورٹ سے ”پیشے” کا خانہ ختم کر کے سرکاری ملازمین کے لیے پاسپورٹ کی ایمنسٹی اسکیم میں دو ماہ کی توسیع بھی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پاسپورٹ سے پروفیشن کا اندراج ختم کردیا ، جبکہ سرکاری ملازمین کے پاسپورٹ کی اسکیم میں 2 ماہ… Continue 23reading پاسپورٹ سے ”پیشے” کا خانہ ختم،سرکاری ملازمین کیلئے کوائف اور پاسپورٹ کے اندراج کی تاریخ میں بھی توسیع

تحریک انصاف کی حکومت کا ایک اور احسن اقدام ، سکولوں میں ذریعہ تعلیم اردو کرنے کا اعلان

datetime 27  جولائی  2019

تحریک انصاف کی حکومت کا ایک اور احسن اقدام ، سکولوں میں ذریعہ تعلیم اردو کرنے کا اعلان

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت نے اگلے سال سے پرائمری سکولوں میں ذریعہ تعلیم اردو کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اساتذہ اور بچوں کا سارا وقت مضمون کو سمجھنے کی بجائے ترجمہ کرنے میں صرف ہو جاتا ہے، اس وجہ سے… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کا ایک اور احسن اقدام ، سکولوں میں ذریعہ تعلیم اردو کرنے کا اعلان