کرتارپور راہداری منصوبہ،دنیا بھر کے سکھوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
نارووال(این این آئی)کرتارپور راہداری منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کرتارپورکوریڈورتکمیل سے گوردوارہ نیا شہر دیکھنے کو ملے گا، درشن پوائنٹ زیرو لائن ٹرمینل پرکام تیزی سے جاری ہے جبکہ کرتارپور راہداری سڑک پرکارپٹنگ کا کام شروع کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گوردوارہ سے زیرو لائن تک تمام سڑکیں مکمل کی… Continue 23reading کرتارپور راہداری منصوبہ،دنیا بھر کے سکھوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی