بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن نے پرائیویٹ آرمی بنا لی ہے دھرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے دھرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ مولانا فضل الرحمن انتخابات میں شکست کے بعد اور مدرسہ اصلاحات سے بچنے کے لیے دھرنا دے رہے ہیں۔ حکومت کو آئین کے تحت 5 سال کی مدت پوری کیے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا، آئینی طریقے سے ہٹ کر حکومت کو

ہٹانا آئین کے آرٹیکل 2-Aاور 17 کی خلاف ورزی ہو گی۔دھرنا آئین کے آرٹیکل 2a 9،15،16،19 کی خلاف ورزی ہے۔مولانا فضل الرحمن نے دھرنے کی حفاظت کے نام پر پرائیویٹ آرمی بنا لی ہے جو کہ خلاف آئین ہے۔استدعا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو دھرنا سے روکا جائے اور پرائیویٹ آرمی کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیا جائے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…