چین سے بی آر ٹی کے لیے سائیکلیں پہنچ گئیں، حیران کن خصوصیات کی حامل سائیکلوں کو ”زو“ کا نام دیدیا گیا
پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کے میگا پراجیکٹ بی آر ٹی کے لیے 360 سائیکلیں چین سے پشاور منگوائی گئی ہیں، یہ سائیکلیں ’زو‘ نام سے متعارف کی گئی ہیں جس کے معنی پشتو زبان میں ’چلو‘ کے ہیں۔ان سائیکلوں کو بی آر ٹی پر سفر کرنے والے مسافر استعمال کرسکیں گے جس کا… Continue 23reading چین سے بی آر ٹی کے لیے سائیکلیں پہنچ گئیں، حیران کن خصوصیات کی حامل سائیکلوں کو ”زو“ کا نام دیدیا گیا







































