نیب کو چوہدری شوگرملز کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے تفتیش کی اجازت کی درخواست،احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے قو می احتساب بیورو (نیب)کو چوہدری شوگرملز کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں قائد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے تفتیش کرنے کی اجازت دیدی۔نیب پراسیکوٹر حافظ اسد اعوان کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھاکہ نواز شریف اس وقت کوٹ لکھپت جیل میں قید… Continue 23reading نیب کو چوہدری شوگرملز کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے تفتیش کی اجازت کی درخواست،احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا







































