نیب کا حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے دفاتر پر چھاپہ،اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا
لاہور(این این آئی) آمد ن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت، نیب لاہور نے اہم ریکارڈ کے حصول کے لیے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے دفاتر کے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے سرچ وارنٹ گلبرگ اور کیولری گراؤنڈ میں موجود دفاتر کی تلاشی… Continue 23reading نیب کا حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے دفاتر پر چھاپہ،اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا