حکومت نے پولیس ناکوں سے چھٹکارے کیلئے بہترین ٹیکنالوجی آئیڈیا دینے والے شخص کو 20 لاکھ انعام دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی) وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پولیس ناکوں سے چھٹکارے کیلئے بہترین ٹیکنالوجی آئیڈیا دینے والے شخص کو 20لاکھ انعام دینے کا اعلان کردیا ہے، تین ہفتے میں ٹیکنالوجی سلوشن جمع کرائے جاسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پولیس… Continue 23reading حکومت نے پولیس ناکوں سے چھٹکارے کیلئے بہترین ٹیکنالوجی آئیڈیا دینے والے شخص کو 20 لاکھ انعام دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری







































