اسلام آباد (این این آئی)ناروے میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے (آج)پیر کو ہڑتال کی کال دیدی۔ناروے میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال دیدی ذرائع کے مطابق ہڑتال کے باعث وکلا (آج) پیر کو عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے۔